آج تین رجب المرجب آسمان امامت و ولایت کے دسویں درخشاں ستارے فرزند رسول[ص] حضرت امام علی النقی الہادی علیہ السلام کے یوم شہادت ہے۔۔۔

عباسی حکمرانوں کی سازشوں کے تحت آپ کو زہر دے کر شہید کردیا گیا۔ اس مناسبت سے ہم تہ دل سے تعزیت پیش کرتے ہیں۔

امام خمینی نے علما کے نام متعدد ٹیلی گرافوں میں طاغوتی حکومت کے ساتھ سازش کے بارے میں خبریں اور افواہوں کی تکذیب کی

(1342 هـ.ش/1963ء)

ای میل کریں